سمبڑیال:لڑکا پراسرار طو رپر لاپتہ 12 روزبعد بھی سراغ نہ مل سکا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )لڑکا پراسرار طورپر لاپتہ ،12روز گزرجانے کے باوجود سراغ نہ مل سکا ۔
امریک پورہ کے رہائشی عامرشہزاد کا17سالہ بیٹا یاسر گھر سے دکان کے قریب کالو کے بھٹہ پر گیا اورپراسرار طورپر غائب ہوگیا ، تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments