حافظ آباد:سابق کونسلر چودھری فیروز دین انتقال کر گئے

حافظ آباد:سابق کونسلر چودھری  فیروز دین انتقال کر گئے

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )سابق کونسلر اور کاروباری شخصیت چودھری فیروز دین پاور لومز والے گزشتہ روز بجلی محلہ میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ کشمیر نگر والے قبرستان میں ادا کی گئی اور بعد میں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

سابق کونسلر اور کاروباری شخصیت چودھری فیروز دین پاور لومز والے گزشتہ روز بجلی محلہ میں انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ کشمیر نگر والے قبرستان میں ادا کی گئی اور بعد میں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...