سیالکوٹ:مطلوب منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ:مطلوب منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ بڈیانہ پولیس نے مطلوب منشیات فروش حنیف ابراہیم سکنہ منڈیکی بیریاں کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد ہوئی۔ایس ایچ او عرفان ڈھلو ں کی سربراہی میں یوسی انچارج ہیڈ کانسٹیبل نثار حیدر نے محمد فیضان کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...