ناقص کارکردگی ، ایس ایچ او سٹی حافظ آباد انسپکٹر شہاب اکرم معطل

ناقص کارکردگی ، ایس ایچ او سٹی  حافظ آباد انسپکٹر شہاب اکرم معطل

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ایس ایچ او سٹی حافظ آباد انسپکٹر شہاب اکرم کو معطل کر کے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا۔

انسپکٹر شہاب اکرم کو اختیارات کے ناجائز استعمال، فرائض میں غفلت، نااہلی، ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر معطل کیا گیا۔دوسری جانب سب انسپکٹر وقار اکبر کو ایس ایچ او تھانہ سٹی حافظ آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...