نبی اکرم ؐ کی آمد سے اندھیروں کا خاتمہ ،روشنیاں پھیل گئیں:مقررین

نبی اکرم ؐ کی آمد سے اندھیروں کا  خاتمہ ،روشنیاں پھیل گئیں:مقررین

راہوالی (نامہ نگار)نبی اکرم ؐ اﷲکی مخلوق میں سب سے اعلیٰ ہیں ان کی ولادت کے موقع پر تمام جہانوں میں پھیلے اندھیروں کا خاتمہ ہوکر روشنیاں پھیل گئیں ،

آج بھی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر نعمتیں نازل ہورہی ہیں جو آقائے دوجہاں ؐ کے صدقہ کی وجہ سے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار علامہ وقاص عطاری، مولانا یعقوب عطاری ، نعمان عطاری، علامہ امین چشتی و دیگر نے جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن میں جشن میلاد النبی ؐکے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ صدارت ڈیف راہوالی تنظیم کے صدر اشرف ناگی نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...