سینئر صحافی عارف ناز وریاہ کے والد کا ختمِ قل،اہم شخصیات کی شرکت

سینئر صحافی عارف ناز وریاہ کے والد  کا ختمِ قل،اہم شخصیات کی شرکت

جامکے چٹھہ (نامہ نگار )سینئر صحافی عارف ناز وریاہ کے والد محمد بشیر وریا کے ختمِ قل شریف کی محفل ان کے آبائی گاؤں احمدنگرچٹھہ میں منعقد ہوئی جس میں مولانا حفیظ اللہ مصطفائی نے خطاب کیا۔

ختمِ قل شریف میں انسپکٹر ملک مظہر کھوکھر، صحافیوں مستجاب زیدی، رانا سلطان ، ملک آصف ، قیصر اقبال وڑائچ، احمد جواد بٹ ،حکیم حفیظ اللہ ،ڈاکٹر قمرزمان سندھو،ملک حضورالحسن سمیت دیگر اہم شخصیات اور معززین نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...