کامونکے :عدالت پیشی سے واپس جاتے مخالفین کی 2 بہنوں کو دھمکیاں
کامونکے (تحصیل رپورٹر )عدالت سے پیشی بھگت کر واپس جانے والی دو بہنوں کو دھمکیاں دینے پر مخالفین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
گزشتہ روز کھیائی کی ماریہ اور اس کی بہن ملیحہ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی بھگت کر رکشے میں واپس جارہی تھیں کہ سمن آباد واہنڈو کے عرفان علی، خبیب اور ایک نامعلوم شخص نے جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب روک کر دھمکیاں دیں۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments