تتلے عالی :نشہ آور مشروب پلا کر 3 لڑکوں کی دوست کیساتھ بدفعلی

 تتلے عالی :نشہ آور مشروب پلا کر  3 لڑکوں کی دوست کیساتھ بدفعلی

تتلے عالی(نامہ نگار)نشہ آور مشروب پلا کر 3 لڑکوں نے دوست کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ فیصل کالونی کی ثمینہ رشتہ داروں کے گھر گئی ہوئی تھی

اس کا بیٹا(ع)گھر میں اکیلا تھا،اسی دوران اس کے بیٹے کے دوست عرفان ، علی حسن،ذیشان گھر میں مشروب لے کر آئے ، ملزموں نے نشہ آور مشروب پلایا جس سے (ع) کے نیم بے ہوش ہونے پر تینوں نے بدفعلی کی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...