راہوالی:مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ، لیپ ٹاپ اور فون چوری

راہوالی:مختلف وارداتوں میں  موٹر سائیکل ، لیپ ٹاپ اور فون چوری

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نامعلوم افرد وارداتوں میں موٹر سائیکل ، لیپ ٹاپ ،موبائل فون، 36ہزار روپے چوری کر لئے ۔

سبزی منڈی کوٹ شاہاں میں ہوٹل کے مالک شہزاد کی موٹر سائیکل نمبر AUY-8287 ، وحید کالونی کے شاہد کے گھر سے 20ہزار روپے ، لیپ ٹاپ اوراوون ، ترگڑی گاؤں کے شہری کے گھر سے 2 موبائل فون ،16ہزار روپے چوری کرلئے گئے ۔ گل روڈ گوجرانوالہ کے رہائشی ہشام بیگ نے راہوالی ایف بی آر دفتر کے قریب گاڑیوں کا شوروم بنا رکھا ہے وہاں سے نامعلوم چور رات کو تالے توڑ کر سامان لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...