کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2ڈرائیور گرفتار

کامونکے :ٹریفک قوانین کی  خلاف ورزی پر 2ڈرائیور گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی محمد ریاض نے غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ٹویوٹا ہائی ایس کے ڈرائیور مریدکے کے عبدالرزاق اور کیری ڈبہ ڈرائیور راوی ریان کے جوزف مسیح کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...