تتلے عالی سے 7منشیات فروش گرفتار 10کلو چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے 7 منشیات فروش گرفتار، 10کلو چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیاگیا ۔
پولیس نے منشیات فروش زبیر سکنہ مرالی والہ سے 520گرام چرس اور12بور رپیٹر،علی لیاقت سکنہ مرالی والہ سے 820گرام چرس اور ناجائز پسٹل، محسن سکنہ شیخوپورہ سے 1620گرام چرس اورپسٹل،دلاور سکنہ مجو چک سے 1620گرا م چرس،تصدق سکنہ مرالی والہ ے 2220گرام چرس،شبیر سکنہ مرالی والہ سے 720گرام چرس، بلال سکنہ پسرورسے 240گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments