تاج چوک ایمن آباد میں محفل میلاد مصطفیؐ آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز عشا جامع مسجد مدینہ تاج چوک ایمن آباد میں سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ منعقد ہوگی ،مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز عشا جامع مسجد مدینہ تاج چوک ایمن آباد میں سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ منعقد ہوگی ،مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments