ڈسکہ : نا معلوم افراد نے ماں بیٹے کو اغوا کر لیا

ڈسکہ : نا معلوم افراد نے ماں بیٹے کو اغوا کر لیا

ڈسکہ،موترہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹے کو اغوا کرلیا۔ اوچیاں کھرولیاں کے اسد کی بہن اور اس کے بیٹے کو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹے کو اغوا کرلیا۔ اوچیاں کھرولیاں کے اسد کی بہن اور اس کے بیٹے کو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...