اہلکاروں کو دھمکیوں پر مقدمہ

اہلکاروں کو دھمکیوں پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )گیپکو ٹیم کو دھمکیاں دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ارتالی ورکاں میں عبدالستار اور ٹیم کو عابد اور بشیر نے روک کر دھمکیاں دیں اور کار سرکار میں مداخلت کی جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سنگل۔ ڈسکہ :ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل اوررقم چھین لی ڈسکہ، ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )وارداتوں میں شہری رقم ، موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔ گوئیندکے قریب ڈاکوئوں نے خالد سے 10ہزارروپے ، گھڑی اور موٹر سائیکل چھین لی ، کرسچن سکول کے باہر سے زبیر کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...