مضر صحت گوشت ،قصاب گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )مضر صحت گوشت فروخت کرنیوالا قصاب گرفتار کر لیا گیا ۔
وینٹری ڈاکٹر نے ٹیم کے ہمراہ جناح چوک میں چھاپہ ماراتو شعیب اقبال غیرمصدقہ ’ بدبو دار گوشت شہریوں کو فروخت کررہاتھا ،مقدموہ درج کر لیا گیا ۔سنگل،۔منڈیکی گورائیہ:4افراد نے سیر کرنے کیلئے جانیوالی 3 کزنوں کو اغواکرلیامنڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)چار افراد نے سیر کرنے کیلئے جانیوالی 3 کزنوں کو اغواکرلیا۔ موضع راجہ گھمان کی خاتون فیاض بی بی نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی بھانجیاں اور بیٹی گھرسے سیر کرنے کیلئے نکلیں تو واپس نہ آئیں ، تلاش پر معلوم ہواکہ اس کی بیٹی اور بھانجیوں کو قدیر’تنویر اور دو نامعلوم نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments