ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیپری تھیٹر سیل
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب برائے اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان نے کیپری تھیٹر کا دورہ کیا اور ایس او پیز کا جائزہ لیا۔
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیپری تھیٹر کو سیل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments