گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھاگٹ کا انٹر میڈیٹ کا شاندار رزلٹ

گورنمنٹ کالج برائے خواتین  بھاگٹ کا انٹر میڈیٹ کا شاندار رزلٹ

منڈی بہاؤالدین ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھاگٹ کی سیکنڈ ایئر کے سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی 89.5 فیصد نتائج کے ساتھ ضلع بھر میں پہلی پوزیشن پرنسپل عالیہ رانجھا اور کالج سٹاف کو پھالیہ پریس کلب اور عوامی سماجی و تعلیمی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دی گئی ۔

گورنمنٹ کالج برائے خواتین بھاگٹ کی سیکنڈ ایئر کے سالانہ امتحانات میں شاندار کارکردگی 89.5 فیصد نتائج کے ساتھ ضلع بھر میں پہلی پوزیشن پرنسپل عالیہ رانجھا اور کالج سٹاف کو پھالیہ پریس کلب اور عوامی سماجی و تعلیمی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...