گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی بھٹیاں کے طلبہ کی بورڈ میں 2 پوزیشنیں
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی بھٹیاں کے دو طالبعلموں نے گوجرانوالہ بورڈ میں انٹر کے امتحانات میں آرٹس گروپ میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
طالبعلم محمد اسحاق نے بورڈ میں دوسری جبکہ تقی حیدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی جو ادارہ کیلئے اعزاز ھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments