راہوالی :دفتر اورورکشاپ سے ہزاروں روپے کا سامان چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )دفتر اورورکشاپ سے ہزاروں روپے کا سامان چوری ہو گیا ۔
بلال ٹاؤن کے رہائشی حیدر ادریس کی ورکشاپ واقع منڈیالہ وڑائچ نزد یونین کونسل دفتر سے نامعلوم چور دس ہزار روپے مالیتی مشینوں کی کیبلیں چرا کر لے گئے جبکہ محمد بلال کے پراپرٹی دفتر واقع ایغزیکٹو پلازہ سے نامعلوم چور تار بجلی مالیتی دس ہزار روپے کی چرا کر لے گئے ،کینٹ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments