وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں کی 12شکایات کا ازالہ

 وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں  کی 12شکایات کا ازالہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان نے نارووال میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں، یہ شکایات گیپکو، ایف آئی اے ، سوئی گیس، پاکستان پوسٹ آفس، نادرا اور دیگر اداروں کے بارے میں تھیں۔

ٹوٹل 15 شکایات سنی گئیں جن میں سے 12 شکایات کا موقع پر ہی فیصلہ کر دیا گیا اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا گیا باقی 3 شکایات کو اگلی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...