شبیر حسین شاہ حافظ آبادی ؒ کے عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز

شبیر حسین شاہ حافظ آبادی ؒ کے  عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )دنیائے اسلام کے نامور خطیب اور مجلس تاجدار ختم نبوت پاکستان کے سابق مرکزی امیر پیر سید شبیر حسین شاہ حافظ آبادی ؒکے سالانہ عرس کی دوروزہ تقریبات آج سے جماعت الصفہ کے سربراہ بیرسٹر سید وسیم الحسن نقوی کی زیرسرپرستی مرکز اہلسنت دربار خطیب الاسلام /جامع الفاروق میں شروع ہوں گی۔

 آج دربار پر چادرپوشی کے بعد رات کو محفل شبینہ ہوگئی اور کل بعدنماز عشا عرس کی مرکزی تقریب ہوگی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...