منڈی بہاؤالدین:محکمہ انہار کا ہیڈ ڈرافٹس مین رشوت لیتے پکڑا گیا
منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اینٹی کرپشن کے سرکل افسر عمران الحق کی زیر نگرانی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے محکمہ انہار کے ہیڈ ڈرافٹس مین کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق گرفتار ملزم مبارک علی ہیڈ ڈرافٹس مین گریڈ 14کے قبضے سے مبینہ طور پر رشوت کی مد میں لئے گئے 20ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments