تدریسی و انتظامی خدمات کا اعتراف رانا محمد ادریس کو تعریفی سرٹیفکیٹ

تدریسی و انتظامی خدمات کا اعتراف  رانا محمد ادریس کو تعریفی سرٹیفکیٹ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) تدریسی اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 نوشہرہ ورکاں کے سینئر استاد رانا محمد ادریس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا جبکہ معروف ماہر تعلیم و پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول تتلے عالی آنسہ جمیل نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔

تدریسی اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 نوشہرہ ورکاں کے سینئر استاد رانا محمد ادریس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا جبکہ معروف ماہر تعلیم و پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول تتلے عالی آنسہ جمیل نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...