100لٹرسے زائدناقص دودھ تلف
لالہ موسیٰ (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 75 مقامات کا معائنہ کیا۔
خلاف ورزیوں پر 31بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 5جرمانے عائد کرکے مجموعی طور پر 52ہزار روپے وصول کیے گئے ۔کارروائی کے دوران 6 نمونے بھی حاصل کیے گئے ۔ ناقص معیار کے 100 لٹر دودھ اور 7لٹر پانی کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments