سیالکوٹ: موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی، 60سالہ شخص جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ایمن آباد روڈ پر سی اے گولڈ سٹی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکرا گئی،
جس کے نتیجے میں 60سالہ محمد منیر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ دوسری جانب ستراہ روڈ پر چھچھروالی کے قریب تیز رفتار رکشہ درخت سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 29 سالہ فائزہ اور اس کی 4 سالہ بیٹی جنت فاطمہ شدید زخمی ہوگئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments