منڈیکی گورائیہ:3افراد کی فائرنگ سے د کاندار شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تین افراد کی فائرنگ کرکے د کاندار شدیدزخمی ہو گیا ۔
موضع راجہ گھمان کے جہانگیر کا بھائی فائرنگ کی آواز سن کر باہرگیاتو اویس’علی اور عبدالرحمن نشہ کی حالت میں اسکے ملازم پر فائرنگ کررہے تھے ، نوجوان بچانے کیلئے آگے بڑھاتو ملزموں نے اس پر بھی فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں شدیدزخمی ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments