سیالکوٹ:مکان خالی کرانے کی رنجش مالکہ کو قتل کر نے والا گرفتار

 سیالکوٹ:مکان خالی کرانے کی  رنجش مالکہ کو قتل کر نے والا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چند روز قبل مکان خالی کرانے کی رنجش پر مکان مالکہ کو چھریاں مار کر قتل کرنے والا کرایہ دار پولیس نے دھر لیا۔

ملزم ذیشان نے شہزاد گرل کے سامنے گاڑی میں 40 سالہ صائمہ کو چھری کے وار کرکے قتل کیا تھا، پولیس کے مطابق ملزم ذیشان عرف شانی مقتولہ کا سابق کرایہ دار تھا، مدعی کے مطابق ملزم نے مکان خالی کرائے جانے کی رنجش پر خاتون کو قتل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...