پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے زیر ِ اہتمام منشیات کیخلاف آگاہی مہم

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے زیر ِ اہتمام منشیات کیخلاف آگاہی مہم

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس گوجرانوالہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام گفٹ یونیورسٹی میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر گوجرانوالہ ڈویژن نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے منشیات کے نقصانات اور نوجوان نسل پر اس کے منفی اثرات پر روشنی ڈالی۔انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ منشیات سے خود بھی دور رہیں اور اپنے اردگرد کے افراد کو بھی اس کے تباہ کن اثرات سے آگاہ کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...