حافظ آباد:رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم ‘ 4افراد زخمی
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )مدینہ شوگر ملز روڈ پر ٹھٹھہ کھرلاں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو 1122کی ٹیم بروقت جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ،شدید زخمی 60 سالہ منظور احمد کوٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments