ایم این اے نصیر عباس سدھو نے ڈنگہ میں جم کا افتتاح کر دیا
گجرات (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو نے ڈنگہ میں اسٹون مین جم کا افتتاح کیا۔
تقریب میں آمد پر مسٹر ناروے محمد اقبال سیٹھی نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں ہار پہنائے اور گلدستے پیش کیے ۔ اس موقع پر علاقے کی معزز شخصیات نے چوہدری نصیر عباس سدھو سے ملاقاتیں کیں اور انہیں علاقائی مسائل سے آگاہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments