گورنر سے سیرت ریسرچ فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

گورنر سے سیرت ریسرچ فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ڈاکٹر حبیب الرحمن، ڈاکٹر عمران خان اور مفتی شاہ رفیع الدین ہمدانی نے ملاقات کی۔۔۔

 اور انہیں سیرت ریسرچ فاؤنڈیشن کے تیار کردہ کثیر لسانی آن لائن سیرت سرچ انجن اور انسائیکلوپیڈیا کے منصوبے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر وفد نے گورنر سندھ کو حضور ؐکی حیاتِ طیبہ، سیرتِ مبارکہ اور تعلیماتِ نبوی ؐ سے متعلق مستند، تحقیقی اور باحوالہ معلومات جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا بھر میں عام کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...