ڈاکوئوں نے آڑھتی کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)دو ڈاکوؤں نے آڑھتی کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں شیرگڑھ کا اویس اپنی آڑھت بند کرکے گھر جا رہا تھا کہ ڈیرہ دینداراں کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو 2لاکھ 15ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
دو ڈاکوؤں نے آڑھتی کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں شیرگڑھ کا اویس اپنی آڑھت بند کرکے گھر جا رہا تھا کہ ڈیرہ دینداراں کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو 2لاکھ 15ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments