انسدادِ دہشتگردی عدالت کے سپرنٹنڈنٹ فیصل جہانگیر نے پی ایچ ڈی کر لی
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )انسدادِ دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کے سپرنٹنڈنٹ فیصل جہانگیر نے دی یونیورسٹی آف فیصل آباد سے انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔
ان کی کامیابی پر اہلِ خانہ، دوست احباب اور ساتھیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments