نوجوان وکلا نے پروگریسو لائرز فورم کے نام سے تنظیم قائم کر لی

نوجوان وکلا نے پروگریسو لائرز  فورم کے نام سے تنظیم قائم کر لی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نوجوان وکلا نے پروگریسو لائرز فورم کے نام سے نئی تنظیم قائم کر لی ، رانا زوہیب تنویر صدر اور میاں طلحہ فرخ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔

فورم کے بانی ارکان میں میاں محمد علی، فضل دین، میاں فیصل الیاس، میاں اجمل، رانا اسامہ یاسر، اسرار سیف ورک اور انیس یاسین بھٹی و دیگر نوجوان وکلا شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...