پروفیسر عبداللہ نعمان پرنسپل گورنمنٹ کالج تعینات
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)وائس پرنسپل گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون پروفیسر عبداللہ نعمان کو پرنسپل گورنمنٹ کالج تعینات کردیا گیا۔
پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،وہ گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹا ئون کے سابق پرنسپل حافظ محمد ارشد کے صاحبزادے ہیں ،ان کی تعیناتی پر تعلیمی وسماجی حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گورنمنٹ کالج میں اپنے عظیم والد کی یاد تازہ کریں گے اور کالج کو تعلیمی حوالے سے بلند کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments