پیر داؤد رضوی آج سیالکوٹ میں محفل عظمتِ صدیق اکبر سے خطاب کرینگے

پیر داؤد رضوی آج سیالکوٹ میں محفل  عظمتِ صدیق اکبر سے خطاب کرینگے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج سیالکوٹ پہنچیں گے اور بعد نمازِ عشا جامع مسجد گلزارِ مدینہ داؤکے کلاں بڈیانہ روڈ محفل عظمتِ صدیق اکبر ؓمیں خطاب کریں گے ۔

اس موقع پر وطنِ عزیز پاکستان و عالم اسلام کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...