گجرات :ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی سیشن
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی ہدایت پر گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول میں شہری ذمہ داری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی سیشن کیا گیا۔
سیشن کے دوران سموگ سے بچاؤ، اجتماعی ذمہ داری اور سرکاری سطح پر صفائی و خوبصورتی کے اقدامات کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments