ڈپٹی کمشنر کی جانب سے خواجہ صفدر روڈ ، ڈرین کی بحالی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے خواجہ  صفدر روڈ ، ڈرین کی بحالی کا جائزہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویڑن کے مطابق ضلع کونسل سیالکوٹ کے زیر نگرانی او ایس آر (OSR) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے خواجہ صفدر روڈ رینجرز چوک سے گریس مارکی تک سڑک کی تعمیرِ نو و بحالی، ڈرین کی بحالی اور نکاسی آب کے نظام کو مرکزی سیور لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...