بڈیانہ :عدیل عرف پیڈو گینگ کے 3ارکان گرفتار، مالِ مسروقہ برآمد

 بڈیانہ :عدیل عرف پیڈو گینگ کے  3ارکان گرفتار، مالِ مسروقہ برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) تھانہ بڈیانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عدیل عرف پیڈو گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا

اور ان کے قبضے سے 6 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونیوالے سامان میں دو بھیڑیں بھی شامل ہیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...