جامعہ گجرات میں خواتین کے تحفظ اور بااختیاری پر خصوصی سیشن

جامعہ گجرات میں خواتین کے  تحفظ اور بااختیاری پر خصوصی سیشن

گجرات (سٹی رپورٹر)جامعہ گجرات کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام ‘‘خواتین کا تحفظ و بااختیاری: جدید پولیسنگ اور روڈ سیفٹی’’ کے موضوع پر خصوصی سیشن حافظ حیات کیمپس میں منعقد ہوا۔

سیشن کے مہمان خصوصی ڈی پی او فیصل شہزاد تھے ۔ مہمانانِ اعزاز میں رجسٹرار محمد نعیم بٹ اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فیصل محمود مرزا شامل تھے ، جبکہ میزبانی چیئرپرسن ڈاکٹر ظہیر عباس نے کی۔ سیشن کا مقصد طلبہ میں شہری و تمدنی شعور اجاگر کرنے کیساتھ خواتین کے احترام، عزت اور تحفظ کا احساس فروغ دینا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...