ضلع گجرات کی طالبات کے درمیان ضلعی سطح کا کھیلوں کا ٹورنامنٹ

 ضلع گجرات کی طالبات کے درمیان  ضلعی سطح کا کھیلوں کا ٹورنامنٹ

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا) گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول چک مرتضیٰ میں 12 نومبر 2026ء کو ضلع گجرات کے مڈل سکولوں کی طالبات کے درمیان ضلعی سطح کا کھیلوں کا ٹورنامنٹ منعقد ہوا،

جس میں ضلع گجرات کی تینوں تحصیلوں سے تقریباً 50 طالبات نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کی سرپرستی ہیڈ ٹیچر فاخرہ تبسم نے کی، جبکہ تمام انتظامی امور اور دیگر اخراجات المرتضیٰ ویلفیئر سوسائٹی نے برداشت کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...