کھاریاں گلیانہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی زخمی

 کھاریاں گلیانہ روڈ پر  موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی زخمی

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) کھاریاں گلیانہ روڈ پر ڈاکٹر شمشاد ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی شہزاد احمد شدید زخمی ہو گئے ۔

ادھر قاضیاں موڑ، لالہ موسیٰ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ، جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...