ایمن آباد:منشیات فروش سے ایک کلو 440گرام چرس برآمد

 ایمن آباد:منشیات فروش سے  ایک کلو 440گرام چرس برآمد

کامونکے (نامہ نگار) ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ایمن آباد کے رہائشی امتیاز سے ایک کلو 440 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 ایمن آباد پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ایمن آباد کے رہائشی امتیاز سے ایک کلو 440 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...