ڈسکہ :دکاندار پر فائرنگ ‘زخمی

ڈسکہ :دکاندار پر فائرنگ ‘زخمی

ڈسکہ (نامہ نگار) تھانہ سٹی کے علاقے سوہاوہ ڈسکہ میں نامعلوم مسلح ملزم نے دکاندار کو جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

 سجاد حسین باجوہ نے صبح اپنی دکان کھولی تو موٹر سائیکل پر سوار ایک نامعلوم نوجوان، جس نے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا، وہاں آیا۔ سلام دعا کے بعد اس نے پستول نکال کر فائر کیا، جو سجاد حسین کی بائیں ٹانگ پر لگا۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...