2روز میں27منشیات فروش گرفتار 27کلو چرس اور42لٹرشراب برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ پولیس نے 2روز کے دوران 27منشیات فروں کو گرفتار کر لیا،ملزموں سے 27کلو چرس اور 42لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کیلئے منشیات فروشوں کا خاتمہ ناگزیر ہے ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments