موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے 21سالہ نوجوان جاں بحق

 موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے  21سالہ نوجوان جاں بحق

گوجرہ(نمائندہ دنیا )تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے 21سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

محلہ انصار کالونی گوجرہ کا اویس ظفر ٹوبہ روڈ پر پیدل روڈ کراس کررہاتھاکہ اچانک تیزرفتار موٹر سائیکل سوار نے اس کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال گوجرہ منتقل کیا گیا جہاں سے ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعد اس کو مخدوش حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال ریفر کر دیا جہاں شدیدزخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے وہ جاں بحق ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...