کلہاڑی کے وارسے خاتون کو شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) کلہاڑی کے وارکرکے خاتون کو شدید زخمی کردیا گیا،شدیدزخمی حالت تشویشناک ہونے پر لاہور ریفرکردیاگیا ۔
موضع وڈالہ سندھواں کے شبیر کی پولیس کو درخواست پر ملزم شاہدکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔نے کلہاڑی کے وار کرکے اس کے بیٹی کو شدیدزخمی کردیا ہے جس کوطبی امدادکیلئے نجی ہسپتال لایاگیا،جہاں پراسکی حالت تشویشناک ہونے پر لاہور ریفر کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments