چور فائبر انٹر نیٹ کیبل کاٹ کر لے گئے

چور فائبر انٹر نیٹ کیبل کاٹ کر لے گئے

راہوالی) نمائندہ دنیا )راہوالی میں نامعلوم چور فائبر انٹر نیٹ کی 450فٹ کیبل تار مالیتی 95ہزار روپے کی کشمیر کالونی مغل سٹریٹ سے کاٹ کر لے گئے ۔

انسپکٹر ویجی لینس عمران ممتاز علی کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...