بھائیوں کا بہن پر تشدد،باپ نے مقدمہ درج کروادیا
راہوالی(نمائندہ دنیا )بھائیوں کا اپنی حقیقی بہن پر تشدد، والد نے بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔
لمبانوالی کے رہائشی محمد افضل نے درج مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ میں محنت مزدوری کرکے بال بچوں کا پیٹ پالتا ہوں کہ رات نو بجے کے قریب اپنے گھر میں موجود تھا کہ میرے بیٹوں شان افضل اور فیصل افضل باجوہ نے 17سالہ بیٹی فرح کو تشدد کا نشانہ بنا یا بڑی مشکل سے جان چھڑائی۔ اب وہ مزید اسے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments