2شہریوں سے نقدی، فون موٹرسائیکل چھن گئی

2شہریوں سے نقدی، فون  موٹرسائیکل چھن گئی

موترہ(نامہ نگار)مسلح ڈاکو نے شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ، چور دوسرے شہری کی موٹرسائیکل لے اڑے ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کا گوہر اپنی ڈیوٹی سے واپس جارہاتھاکہ اس کو راستے میں مسلح ڈاکو نے روک لیا اوراس سے نقدی سولہ سو روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگیا جبکہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کا آصف کے سسر نے اپنی موٹرسائیکل گھرکے باہرکھڑی کی جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...